پیدائش 43:11 UGV

11 تب اُن کے باپ اسرائیل نے کہا، ”اگر اَور کوئی صورت نہیں تو اِس ملک کی بہترین پیداوار میں سے کچھ تحفے کے طور پر لے کر اُس آدمی کو دے دو یعنی کچھ بلسان، شہد، لادن، مُر، پستہ اور بادام۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 43

سیاق و سباق میں پیدائش 43:11 لنک