پیدائش 43:27 UGV

27 اُس نے اُن سے خیریت دریافت کی اور پھر کہا، ”تم نے اپنے بوڑھے باپ کا ذکر کیا۔ کیا وہ ٹھیک ہیں؟ کیا وہ اب تک زندہ ہیں؟“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 43

سیاق و سباق میں پیدائش 43:27 لنک