پیدائش 43:29 UGV

29 جب یوسف نے اپنے سگے بھائی بن یمین کو دیکھا تو اُس نے کہا، ”کیا یہ تمہارا سب سے چھوٹا بھائی ہے جس کا تم نے ذکر کیا تھا؟ بیٹا، اللہ کی نظرِ کرم تم پر ہو۔“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 43

سیاق و سباق میں پیدائش 43:29 لنک