پیدائش 43:32 UGV

32 نوکروں نے یوسف کے لئے کھانے کا الگ انتظام کیا اور بھائیوں کے لئے الگ۔ مصریوں کے لئے بھی کھانے کا الگ انتظام تھا، کیونکہ عبرانیوں کے ساتھ کھانا کھانا اُن کی نظر میں قابلِ نفرت تھا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 43

سیاق و سباق میں پیدائش 43:32 لنک