پیدائش 44:10 UGV

10 ملازم نے کہا، ”ٹھیک ہے ایسا ہی ہو گا۔ لیکن صرف وہی میرا غلام بنے گا جس نے پیالہ چُرایا ہے۔ باقی سب آزاد ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 44

سیاق و سباق میں پیدائش 44:10 لنک