پیدائش 44:33 UGV

33 اب اپنے خادم کی گزارش سنیں۔ مَیں یہاں رہ کر اِس لڑکے کی جگہ غلام بن جاتا ہوں، اور وہ دوسرے بھائیوں کے ساتھ واپس چلا جائے۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 44

سیاق و سباق میں پیدائش 44:33 لنک