پیدائش 45:9 UGV

9 اب جلدی سے میرے باپ کے پاس واپس جا کر اُن سے کہو، ’آپ کا بیٹا یوسف آپ کو اطلاع دیتا ہے کہ اللہ نے مجھے مصر کا مالک بنا دیا ہے۔ میرے پاس آ جائیں، دیر نہ کریں۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 45

سیاق و سباق میں پیدائش 45:9 لنک