پیدائش 46:5 UGV

5 اِس کے بعد یعقوب بیرسبع سے روانہ ہوا۔ اُس کے بیٹوں نے اُسے اور اپنے بال بچوں کو اُن گاڑیوں میں بٹھا دیا جو مصر کے بادشاہ نے بھجوائی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 46

سیاق و سباق میں پیدائش 46:5 لنک