پیدائش 47:11 UGV

11 پھر یوسف نے اپنے باپ اور بھائیوں کو مصر میں آباد کیا۔ اُس نے اُنہیں رعمسیس کے علاقے میں بہترین زمین دی جس طرح بادشاہ نے حکم دیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 47

سیاق و سباق میں پیدائش 47:11 لنک