پیدائش 47:20 UGV

20 چنانچہ یوسف نے فرعون کے لئے مصر کی پوری زمین خرید لی۔ کال کی سختی کے سبب سے تمام مصریوں نے اپنے کھیت بیچ دیئے۔ اِس طریقے سے پورا ملک فرعون کی ملکیت میں آ گیا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 47

سیاق و سباق میں پیدائش 47:20 لنک