پیدائش 47:22 UGV

22 صرف پجاریوں کی زمین آزاد رہی۔ اُنہیں اپنی زمین بیچنے کی ضرورت ہی نہیں تھی، کیونکہ اُنہیں فرعون سے اِتنا وظیفہ ملتا تھا کہ گزارہ ہو جاتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 47

سیاق و سباق میں پیدائش 47:22 لنک