پیدائش 47:9 UGV

9 یعقوب نے جواب دیا، ”مَیں 130 سال سے اِس دنیا کا مہمان ہوں۔ میری زندگی مختصر اور تکلیف دہ تھی، اور میرے باپ دادا مجھ سے زیادہ عمر رسیدہ ہوئے تھے جب وہ اِس دنیا کے مہمان تھے۔“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 47

سیاق و سباق میں پیدائش 47:9 لنک