پیدائش 48:15 UGV

15 پھر اُس نے یوسف کو اُس کے بیٹوں کی معرفت برکت دی، ”اللہ جس کے حضور میرے باپ دادا ابراہیم اور اسحاق چلتے رہے اور جو شروع سے آج تک میرا چرواہا رہا ہے اِنہیں برکت دے۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 48

سیاق و سباق میں پیدائش 48:15 لنک