پیدائش 48:4 UGV

4 کہا، ’مَیں تجھے پھلنے پھولنے دوں گا اور تیری اولاد بڑھا دوں گا بلکہ تجھ سے بہت سی قومیں نکلنے دوں گا۔ اور مَیں تیری اولاد کو یہ ملک ہمیشہ کے لئے دے دوں گا۔‘

پڑھیں مکمل باب پیدائش 48

سیاق و سباق میں پیدائش 48:4 لنک