پیدائش 49:8 UGV

8 یہوداہ، تمہارے بھائی تمہاری تعریف کریں گے۔ تم اپنے دشمنوں کی گردن پکڑے رہو گے، اور تمہارے باپ کے بیٹے تمہارے سامنے جھک جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 49

سیاق و سباق میں پیدائش 49:8 لنک