پیدائش 50:2 UGV

2 اُس کے ملازموں میں سے کچھ ڈاکٹر تھے۔ اُس نے اُنہیں ہدایت دی کہ میرے باپ اسرائیل کی لاش کو حنوط کریں تاکہ وہ گل نہ جائے۔ اُنہوں نے ایسا ہی کیا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 50

سیاق و سباق میں پیدائش 50:2 لنک