پیدائش 8:20 UGV

20 اُس وقت نوح نے رب کے لئے قربان گاہ بنائی۔ اُس نے تمام پھرنے اور اُڑنے والے پاک جانوروں میں سے کچھ چن کر اُنہیں ذبح کیا اور قربان گاہ پر پوری طرح جلا دیا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 8

سیاق و سباق میں پیدائش 8:20 لنک