یونس 1:13 UGV

13 پہلے ملاحوں نے اُس کا مشورہ نہ مانا بلکہ چپو مار مار کر ساحل پر پہنچنے کی سرتوڑ کوشش کرتے رہے۔ لیکن بےفائدہ، سمندر پہلے کی نسبت کہیں زیادہ متلاطم ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب یونس 1

سیاق و سباق میں یونس 1:13 لنک