یونس 1:4 UGV

4 لیکن رب نے سمندر پر زبردست آندھی بھیجی۔ طوفان اِتنا شدید تھا کہ جہاز کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا خطرہ تھا۔

پڑھیں مکمل باب یونس 1

سیاق و سباق میں یونس 1:4 لنک