یونس 3:10 UGV

10 جب اللہ نے اُن کا یہ رویہ دیکھا، کہ وہ واقعی اپنی بُری راہوں سے باز آئے تو وہ پچھتایا اور اُن پر وہ آفت نہ لایا جس کا اعلان اُس نے کیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یونس 3

سیاق و سباق میں یونس 3:10 لنک