یونس 3:6 UGV

6 جب یونس کا پیغام نینوہ کے بادشاہ تک پہنچا تو اُس نے تخت پر سے اُتر کر اپنے شاہی کپڑوں کو اُتار دیا اور ٹاٹ اوڑھ کر خاک میں بیٹھ گیا۔

پڑھیں مکمل باب یونس 3

سیاق و سباق میں یونس 3:6 لنک