یونس 4:6 UGV

6 تب رب خدا نے ایک بیل کو پھوٹنے دیا جو بڑھتے بڑھتے یونس کے اوپر پھیل گئی تاکہ سایہ دے کر اُس کی ناراضی دُور کرے۔ یہ دیکھ کر یونس بہت خوش ہوا۔

پڑھیں مکمل باب یونس 4

سیاق و سباق میں یونس 4:6 لنک