۱۔سلاطین 1:1 UGV

1 داؤد بادشاہ بہت بوڑھا ہو چکا تھا۔ اُسے ہمیشہ سردی لگتی تھی، اور اُس پر مزید بستر ڈالنے سے کوئی فائدہ نہ ہوتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 1

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 1:1 لنک