۱۔سلاطین 1:39 UGV

39 صدوق کے پاس تیل سے بھرا مینڈھے کا وہ سینگ تھا جو مُقدّس خیمے میں پڑا رہتا تھا۔ اب اُس نے یہ تیل لے کر سلیمان کو مسح کیا۔ پھر نرسنگا بجایا گیا اور لوگ مل کر نعرہ لگانے لگے، ”سلیمان بادشاہ زندہ باد! سلیمان بادشاہ زندہ باد!“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 1

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 1:39 لنک