۱۔سلاطین 1:45 UGV

45 جیحون چشمے کے پاس صدوق امام اور ناتن نبی نے اُسے مسح کر کے بادشاہ بنا دیا۔ پھر وہ خوشی مناتے ہوئے شہر میں واپس چلے گئے۔ پورے شہر میں ہل چل مچ گئی۔ یہی وہ شور ہے جو آپ کو سنائی دے رہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 1

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 1:45 لنک