۱۔سلاطین 10:13 UGV

13 سلیمان بادشاہ نے اپنی طرف سے سبا کی ملکہ کو بہت سے تحفے دیئے۔ نیز، جو کچھ بھی ملکہ چاہتی تھی یا اُس نے مانگا وہ اُسے دیا گیا۔ پھر وہ اپنے نوکر چاکروں اور افسروں کے ہمراہ اپنے وطن واپس چلی گئی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 10

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 10:13 لنک