۱۔سلاطین 11:20 UGV

20 اِس بہن کے بیٹا پیدا ہوا جس کا نام جنوبت رکھا گیا۔ تحفنیس نے اُسے شاہی محل میں پالا جہاں وہ فرعون کے بیٹوں کے ساتھ پروان چڑھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 11

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 11:20 لنک