۱۔سلاطین 11:22 UGV

22 فرعون نے اعتراض کیا، ”یہاں کیا کمی ہے کہ تم اپنے ملک واپس جانا چاہتے ہو؟“ ہدد نے جواب دیا، ”مَیں کسی بھی چیز سے محروم نہیں رہا، لیکن پھر بھی مجھے جانے دیجئے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 11

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 11:22 لنک