۱۔سلاطین 11:26 UGV

26 سلیمان کا ایک سرکاری افسر بھی اُس کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا۔ اُس کا نام یرُبعام بن نباط تھا، اور وہ افرائیم کے شہر صریدہ کا تھا۔ اُس کی ماں صروعہ بیوہ تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 11

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 11:26 لنک