۱۔سلاطین 11:31 UGV

31 اور یرُبعام سے کہا،”چادر کے دس ٹکڑے اپنے پاس رکھیں! کیونکہ رب اسرائیل کا خدا فرماتا ہے، ’اِس وقت مَیں اسرائیل کی بادشاہی کو سلیمان سے چھیننے والا ہوں۔ جب ایسا ہو گا تو مَیں اُس کے دس قبیلے تیرے حوالے کر دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 11

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 11:31 لنک