۱۔سلاطین 12:20 UGV

20 جب خبر شمالی اسرائیل میں پھیلی کہ یرُبعام مصر سے واپس آ گیا ہے تو لوگوں نے قومی اجلاس منعقد کر کے اُسے بُلایا اور وہاں اُسے اپنا بادشاہ بنا لیا۔ صرف یہوداہ کا قبیلہ رحبعام اور اُس کے گھرانے کا وفادار رہا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 12

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 12:20 لنک