۱۔سلاطین 12:31 UGV

31 اِس کے علاوہ یرُبعام نے بہت سی اونچی جگہوں پر مندر بنوائے۔ اُنہیں سنبھالنے کے لئے اُس نے ایسے لوگ مقرر کئے جو لاوی کے قبیلے کے نہیں بلکہ عام لوگ تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 12

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 12:31 لنک