۱۔سلاطین 12:4 UGV

4 ”جو جوا آپ کے باپ نے ہم پر ڈال دیا تھا اُسے اُٹھانا مشکل تھا، اور جو وقت اور پیسے ہمیں بادشاہ کی خدمت میں صَرف کرنے تھے وہ ناقابلِ برداشت تھے۔ اب دونوں کو کم کر دیں۔ پھر ہم خوشی سے آپ کی خدمت کریں گے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 12

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 12:4 لنک