۱۔سلاطین 12:6 UGV

6 پھر رحبعام بادشاہ نے اُن بزرگوں سے مشورہ کیا جو سلیمان کے جیتے جی بادشاہ کی خدمت کرتے رہے تھے۔ اُس نے پوچھا، ”آپ کا کیا خیال ہے؟ مَیں اِن لوگوں کو کیا جواب دوں؟“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 12

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 12:6 لنک