۱۔سلاطین 13:28 UGV

28 اور وہ اُس پر بیٹھ کر روانہ ہوا۔ جب وہاں پہنچا تو دیکھا کہ لاش اب تک راستے میں پڑی ہے اور گدھا اور شیر دونوں ہی اُس کے پاس کھڑے ہیں۔ شیرببر نے نہ لاش کو چھیڑا اور نہ گدھے کو پھاڑا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 13

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 13:28 لنک