۱۔سلاطین 13:33 UGV

33 اِن واقعات کے باوجود یرُبعام اپنی شریر حرکتوں سے باز نہ آیا۔ عام لوگوں کو امام بنانے کا سلسلہ جاری رہا۔ جو کوئی بھی امام بننا چاہتا اُسے وہ اونچی جگہوں کے مندروں میں خدمت کرنے کے لئے مخصوص کرتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 13

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 13:33 لنک