۱۔سلاطین 14:18 UGV

18 تمام اسرائیل نے اُسے دفنا کر اُس کا ماتم کیا۔ سب کچھ ویسے ہوا جیسے رب نے اپنے خادم اخیاہ نبی کی معرفت فرمایا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 14

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 14:18 لنک