۱۔سلاطین 14:24 UGV

24 یہاں تک کہ مندروں میں جسم فروش مرد اور عورتیں تھے۔ غرض، اُنہوں نے اُن قوموں کے تمام گھنونے رسم و رواج اپنا لئے جن کو رب نے اسرائیلیوں کے آگے آگے نکال دیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 14

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 14:24 لنک