۱۔سلاطین 15:13 UGV

13 اور گو اُس کی ماں بادشاہ کی ماں ہونے کے باعث بہت اثر و رسوخ رکھتی تھی، تاہم آسا نے یہ عُہدہ ختم کر دیا جب ماں نے یسیرت دیوی کا گھنونا کھمبا بنوا لیا۔ آسا نے یہ بُت کٹوا کر وادیٔ قدرون میں جلا دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 15

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 15:13 لنک