۱۔سلاطین 15:20 UGV

20 بن ہدد متفق ہوا۔ اُس نے اپنے فوجی افسروں کو اسرائیل کے شہروں پر حملہ کرنے کے لئے بھیج دیا تو اُنہوں نے عِیون، دان، ابیل بیت معکہ، تمام کِنّرت اور نفتالی پر قبضہ کر لیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 15

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 15:20 لنک