۱۔سلاطین 15:5 UGV

5 کیونکہ داؤد نے وہ کچھ کیا تھا جو رب کو پسند تھا۔ جیتے جی وہ رب کے احکام کے تابع رہا، سوائے اُس جرم کے جب اُس نے اُوریاہ حِتّی کے سلسلے میں غلط قدم اُٹھائے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 15

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 15:5 لنک