۱۔سلاطین 16:13 UGV

13 کیونکہ بعشا اور اُس کے بیٹے ایلہ سے سنگین گناہ سرزد ہوئے تھے، اور ساتھ ساتھ اُنہوں نے اسرائیل کو بھی یہ کرنے پر اُکسایا تھا۔ اپنے باطل دیوتاؤں سے اُنہوں نے رب اسرائیل کے خدا کو طیش دلایا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 16

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 16:13 لنک