۱۔سلاطین 16:21 UGV

21 زِمری کی موت کے بعد اسرائیلی دو فرقوں میں بٹ گئے۔ ایک فرقہ تِبنی بن جینت کو بادشاہ بنانا چاہتا تھا، دوسرا عُمری کو۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 16

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 16:21 لنک