۱۔سلاطین 16:23 UGV

23 عُمری یہوداہ کے بادشاہ آسا کی حکومت کے 31ویں سال میں اسرائیل کا بادشاہ بنا۔ اُس کی حکومت کا دورانیہ 12 سال تھا۔ پہلے چھ سال دار الحکومت تِرضہ رہا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 16

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 16:23 لنک