۱۔سلاطین 17:10 UGV

10 چنانچہ الیاس صارپت کے لئے روانہ ہوا۔سفر کرتے کرتے وہ شہر کے دروازے کے پاس پہنچ گیا۔ وہاں ایک بیوہ جلانے کے لئے لکڑیاں چن کر جمع کر رہی تھی۔ اُسے بُلا کر الیاس نے کہا، ”ذرا کسی برتن میں پانی بھر کر مجھے تھوڑا سا پلائیں۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 17

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 17:10 لنک