21 وہ تین بار لاش پر دراز ہوا اور ساتھ ساتھ رب سے التماس کرتا رہا، ”اے رب میرے خدا، براہِ کرم بچے کی جان کو اُس میں واپس آنے دے!“
پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 17
سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 17:21 لنک