۱۔سلاطین 18:33 UGV

33 پھر اُس نے قربان گاہ پر لکڑیوں کا ڈھیر لگایا اور بَیل کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے لکڑیوں پر رکھ دیا۔ اِس کے بعد اُس نے حکم دیا، ”چار گھڑے پانی سے بھر کر قربانی اور لکڑیوں پر اُنڈیل دیں!“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 18

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 18:33 لنک