۱۔سلاطین 18:38 UGV

38 اچانک آسمان سے رب کی آگ نازل ہوئی۔ آگ نے نہ صرف قربانی اور لکڑی کو بھسم کر دیا بلکہ قربان گاہ کے پتھروں اور اُس کے نیچے کی مٹی کو بھی۔ گڑھے میں پانی بھی ایک دم سوکھ گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 18

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 18:38 لنک