۱۔سلاطین 18:4 UGV

4 جب ایزبل نے رب کے تمام نبیوں کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی تو عبدیاہ نے 100 نبیوں کو دو غاروں میں چھپا دیا تھا۔ ہر غار میں 50 نبی رہتے تھے، اور عبدیاہ اُنہیں کھانے پینے کی چیزیں پہنچاتا رہتا تھا۔)

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 18

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 18:4 لنک