۱۔سلاطین 18:40 UGV

40 پھر الیاس نے اُنہیں حکم دیا، ”بعل کے نبیوں کو پکڑ لیں۔ ایک بھی بچنے نہ پائے!“ لوگوں نے اُنہیں پکڑ لیا تو الیاس اُنہیں نیچے وادیٔ قیسون میں لے گیا اور وہاں سب کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 18

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 18:40 لنک